Sunday, December 22, 2024
homeاہم خبریںممتا بنرجی نے شیاما پرساد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا

ممتا بنرجی نے شیاما پرساد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا

کلکتہ6جولائی :
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج جن سنگھ کے بانی اور بنگال میں ہندتو کے بانی شیاما پرساد مکھرجی کی یوم پیدائش پر مبارک باد پیش کی ہے۔
گزشتہ کئی سالوں سے ترنمول کانگریس شیاما پرساد مکھرجی کی برستی مناتی رہی ہے اور اس سال بھی ترنمول کانگریس نے شیاما پرساد مکھرجی کی برسی منانے کا اعلان کیا ہے۔
شیاما پرساد مکھرجی ہندتو برانڈ کے لیڈر ہیں ۔انہوں نے کئی موقعوں پر انگریزوں کی حمایت کی ہے ۔

متعلقہ خبریں

تازہ ترین