Friday, September 13, 2024
homeبنگالالامداد چیئر ٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان کھانا...

الامداد چیئر ٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان کھانا کی تقسیم

کلکتہ(انصاف نیوز)
الامداد چیئر ٹیبل کلکتہ کی جانب سے آج خضر پور مزار کے سامنے سماجی کارکن آفریں انصاری کی قیادت میں کھانا کا پیکٹ تقسیم کیا گیا…..
آفرین انصاری اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ سماجی و فلاحی کاموں میں حصہ لیتی رہتی ہیں .


آفرین انصاری نے بتایا الامداد چیئر ٹیبل ٹرسٹ کے کلکتہ برانچ کی جانب سے مختلف علاقوں میں امدادی مہم چلائی جاتی ہے.جس کے تحت ضرورت مندوں کے درمیان کھانا آور دیگر ضروریا ت کی تقسیم ہوتی ہے.

متعلقہ خبریں

تازہ ترین